اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، قطر کے سابق وزیر اعظم حمد بن جاسم آل ثانی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائيل کے حملے کے بعد ایران زیادہ طاقتور بن کر سامنے آیا ہے
ارنا کے مطابق قطر کے سابق وزیر اعظم حمد بن جاسم آل ثانی نے کہا ہے کہ ایران کو فوجی طاقت سے گرانے کی کوشش توہم اورخام خیالی پر مبنی تھی۔
انھوں نے کہا کہ ایرانی اس جنگ سے اپنی فوجی صنعت اور توانائی کی پیشرفت میں استفادہ کریں گے ۔
قطر کے سابق وزیر اعظم حمد بن جاسم آل ثانی نے کہا کہ خلیج فارس کے ملکوں کو بھی ایران کی پیروی کرتے ہوئے، یہی کرنا چاہئے۔
آپ کا تبصرہ